International Conferences   RTI   Tahqeed Research Journal   Event diary  Downloads   Scholarships   Tender  Auction   Career   Contact Us
                                                  Rehnumai Markaz   Alumni   Timetable   Online Lecturer   Course catalogue   Latest News & Events   Commercialization Wing

Inauguration of Students Service Center

2021-05-02

فیصل آباد()گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں سٹوڈنٹ سروس سنٹر کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے کیا۔اس موقع پر ان کے ہمراہ رجسٹرار ڈاکٹر ظل ہما نازلی،پروفیسر فرزانہ ہاشمی،مسز افشاں سعید اور انچارج سٹوڈنٹ سروس سنٹر مسز شاہدہ کوثر اور طالبات بھی موجود تھیں اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے کہا کہ طالبات کی سیکورٹی اور سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سروس سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے تاکہ طالبات کسی بھی پریشانی اور کا سامنا کیے بغیر یونیورسٹی کے اندر فوٹو کاپی اور پرنٹ کی سہولت حاصل کر سکیں۔انہوں نے طالبات سے تجاویز دینے کے لئے کہا اور کہا کہ میری کوشش ہے کہ آپ کو ہر طرح کی سہولیات اور بہترین ماحول فرا ہم کر کے ریسرچ کلچر کو فروغ دیں تاکہ آنے والے کل میں بہتریں ہنرمند افرادی قوت معاشرے کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

on Dated 2020-1-10