International Conferences
RTI
Tahqeed Research Journal
Event diary
Downloads
Scholarships
Tender
Auction
Career
Contact Us
Rehnumai Markaz
Alumni
Timetable
Online Lecturer
Course catalogue
Latest News & Events
Commercialization Wing
فیصل آباد ( ) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق کی زیر صدارت آن لائن مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم کے بارے میں آگاہی کے لئے ایک میٹینگ کا انعقاد کیا گیاجس میں خواجہ فرید یونیورسٹی رحیم یار خان سے آئے وفد نے یونیورسٹی میں آن لائن نظام متعارف کروانے کی بریفینگ دی۔جس کے تحت یونیورسٹی کے تمام شعبہ جات کے امور آن لائن کئے جائیں گے۔ جس سے فیکلٹی ممبران، ریسرچرز، طلباء با آسانی ریسرچ پبلیکیشنز، جاری اور نئے آنے والے ریسرچ پراجیکٹس کے بارے میں باآسانی معلومات حاصل کر سکیں گے۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ فاروق نے اس عزم کا اظہار کیا کہ بہت جلد گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی میں بھی تمام شعبہ جات اور انتظامی امور کو آن لائن نظام کے تحت کر دیا جائے گا۔